تازہ ترینفن فنکار

میری انگریزی زبان کو امریکی سفارتکاروں نے بھی سراہا ہے،میرا

meeraلاہور(نمائندہ شوبز)اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے امریکی قونصلیٹ میں انگریزی زبان اتنی روانی سے بولی کہ امریکی حیران رہ گئے۔خوشی میں تصاویر بھی بنوائیں۔ میرا نے کہاکہ ان کی انگریزی زبان پر شک کرنے والے سن لیں اب ان کی انگریزی کو امریکی سفارتکاروں نے نہ صرف سنا ہے بلکہ سراہا بھی ہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اتنی روانی سے انگلش بولی کہ امریکن قونصلیٹ کے اہلکاانگشت بدنداں رہ گئے ۔اور انہوں نے خوش ہوکر میرے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت میں شامل کسی جماعت سے اتحاد نہیں کریں گے،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker