شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / گرمیوں کی چھٹیوں کی ٹرانسپورٹیشن اور ٹیوشن فیس غیر قانونی قرار

گرمیوں کی چھٹیوں کی ٹرانسپورٹیشن اور ٹیوشن فیس غیر قانونی قرار

پشاور(پاک نیوز) پشاور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے اسکول فیسوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے گرمیوں کی چھٹیوں کی ٹرانسپورٹیشین اور ٹیوشن فیس غیر قانونی قرار دیدی۔عدالت عالیہ پشاور کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں قائم بنچ نے اسکول فیسوں کا محفوظ فیصلہ اۤج سنا دیا۔ تئیس صفحات پر مشتمل فیصلے کے مطابق پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے ٹرانسپورٹیشین اور ٹیوشن فیس کے علاوہ سالانہ فیس، پرموشن فیس کو بھی غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔ ایجوکیشن سیکٹر کو کمرشل لائنز اور منافع بخش نہیں بنانا چاہیے عدالت نے دو بھائیوں کی فیس بیس فیصد کے بجائے پچاس فیصد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔عدالت نے پی ایس آر اے کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کے احکامات دیتے ہوئے عدالت نے

یہ بھی پڑھیں  لال مسجد کیس:پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

What is your opinion on this news?