شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ڈی سی ایم کی تاریخ کا اعلان کردیا

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ڈی سی ایم کی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور(پاک نیوز)پنجاب ایجوکشن فاؤنڈیشن کاسالانہ ضلعی رابطہ اجلاس(ڈی سی ایم) راولپنڈ ی ریجن میں 7اکتوبر سے شروع ہوگا جس میں 497 سکول مالکان اور پرنسپل حضرات شرکت کریں گے دوسرا ضلعی رابطہ اجلاس فیصل آباد ذرعی یونیورسٹی میں 8اکتوبر کو ہوگا جس میں 609 سکول مالکان شرکت کریں گے۔ تیسرا ضلعی رابطہ اجلاس لاہور میں 9اکتوبر کو ہوگا جس میں 894سکول مالکان شرکت کریں گے چوتھا اور پانچواں جلاس11اور12اکتوبرکو بہاولپور میں ہوگا جس میں بالترتیب 908اور 1086سکول مالکان شرکت کریں گے۔ جبکہ چھٹا، ساتواں اور آٹھواں اجلاس 23,22 اور 24 اکتوبر کوملتان میں ہوگا جس میں بالترتیب 1210,1163 اور 1241سکول مالکان شرکت کریں گے.

یہ بھی پڑھیں  شاہ رخ نے’ کرائے کی ماں ‘ سے بچہ پیدا کرلیا

What is your opinion on this news?