شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری کی رکنیت بحال

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے قاسم سوری کی رکنیت بحال کر دی۔جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ قاسم سوری کی جانب سے نعیم بخاری ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے، علی محمد خان، قاسم سوری، شبلی فراز بھی سپریم کورٹ میں موجود تھے

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:وزیراعلی پنجاب کےکزنوں کا بستیوں کاراستہ بند کرنے پرعلاقہ مکین کااحتجاج

What is your opinion on this news?