شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / سری لنکا کی ’نوآموز‘ ٹیم نے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر ہرا دیا

سری لنکا کی ’نوآموز‘ ٹیم نے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر ہرا دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ٹی ٹونٹی سیریز میں سری لنکا کی ’نوآموز‘ ٹیم نے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر ہرا دیا۔ مہمان ٹیم نے 183 سکور کا ٹارگٹ دیا۔ راجا پاکسا نے جارحانہ 77 سکور بنائے، پاکستانی باؤلر بے بسی کی تصویر بنے رہے، ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس ٹیم 147 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ عماد وسیم نے 47 سکور کی باری کھیلی۔ سینئر کھلاڑی ڈبل فیگر اننگز نہ کھیل سکے۔ مہمان ٹیم نے میچ 35 رنز سے جیت لیا۔ پردیپ نے 4 ، ڈی سلوا نے3 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ملک میں کرپشن کا بازارگرم ہے لوگ مہنگا ئی اور بے روز گاری سے تنگ آچکے ہیں،ڈاکٹر جاوید اعوان

What is your opinion on this news?