تازہ ترینکھیل

ٹی ٹونٹی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سری لنکا نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا، تیسرے میچ میں مہمان ٹیم 13 رنز سے جیت گئی۔ لنکن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 147 رنز بنائے۔ فرنینڈو نے 78 رنز کی جارحانہ باری کھیلی، محمد عامر نے تین وکٹیں حاصل کیں، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 134 رنز بنا سکی۔ حارث سہیل کی نصف سنچری رائیگاں گئی۔ ہاسا رنگا ڈی سلوا نے تین وکٹیں حاصل کر کے پاکستانی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker