پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب سے قبل ایران جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب سے قبل ایران جانے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان کا اتوار کو ایک روزہ دورہ ایران متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے، عمران خان ایران سعودیہ کشیدگی پر بات کریں گے، وزیراعظم ایران سے سعودی عرب روانہ ہوں گے، عمران خان سعودی قیادت کو ایرانی قیادت سے ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم عمران خان دورہ ایران اور سعودی عرب میں مسئلہ کشمیر بھی اجاگر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker