پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی، اسلام آباد، پختونخوا اور شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(پاک نیوز) راولپنڈی، اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 157 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان کا علاقہ تھا۔ مانسہرہ، بالاکوٹ، چترال، سوات، دیر بالا، شمالی وزیرستان، کرم ایجنسی، بٹگرام، مالاکنڈ، نوشہرہ، غذر، مری اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker