Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال، برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا

پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال، برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا

چترال(پاک نیوز) میٹھے پانی کے چشمے، سرسبز و شاداب وادیاں، پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال، برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ چترال پہنچ گئے۔ برطانوی شاہی جوڑا ہیلی کاپٹر میں کوہ ہندوکش کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا، برطانوی شہزادے اور شہزادی کو روایتی ٹوپی پہنائی گئی، شہزادہ ولیم کو روایتی چغہ اور شہزادی کیٹ کو شال کا تحفہ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  آپریشن رد الفساد کے تحت آپریشن خیبر 4 کا آغاز کردیا، آئی ایس پی آر

What is your opinion on this news?