
بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔اوباش نوجوان کی بارہ سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش۔بھاگ کر جان مچائی۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں خانکے موڑ کے محمد حیات کا بارہ سالہ بیٹا اسلم نواحی بیکری میں کام کرتا تھا گزشتہ رات کام کرتے کرتے دیر ہو جانے سے وہ بیکری میں سو گیا تو رات کے وقت بیکری کے مالک سلیم نے ڈرا دھمکا کر اسلم سے زیادتی کی کوشش شروع کر دی۔شور مچانے پر جب اور لوگ موقع پر آگئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔
date sites
best dating websites