شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / اوکاڑہ میں چچا نے بھتیجوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ میں چچا نے بھتیجوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)اوکاڑہ میں چچا نے بھتیجوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں ظالم چچا نے بھتیجوں کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ چچا نے بچوں کو برہنہ کرکے، الٹا لٹکا کر مارا اور پیٹا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ مراد جمالی: شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا

What is your opinion on this news?