پاکستانتازہ ترین

حکومت سے مذاکرات کیلئے جے یو آئی ایف نے بھی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (پاک نیوز) چیئرمین سینیٹ کے رابطے کے بعد جے یو آئی فے نے بھی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مولانا عبدالغور حیدری ہوں گے۔حکومتی مذاکراتی ٹیم سے مذاکرات کرنے کے لیئے جے یو آئی ایف نے بھی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ہوں گے، اکرم درانی، سینیٹر مولانا عطاءالرحمان، سینیٹرطلحٰہ محمود کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے مذاکراتی ٹیم آج جے یو آئی سے کمیٹی سے ملاقات کرے گ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker