شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاک نیوز) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی سی بی ویمنز ونگ کے عہدیداروں نے ٹیم کا استقبال کیا۔ بنگلہ دیشی ٹیم آج آرام کے بعد کل قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رعنمائی کل قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹو ٹوئنٹی میچوں کی سیریز چھبیس، اٹھائیس اور تیس اکتوبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے دمریان دو ون ڈے میچوں کی سیریز دو اور طار نومبر کو لاہور میں ہی کھیلی
یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ٹریفک کےمختلف حادثات میں خاتون اوردو کمسن بچے جاں بحق

What is your opinion on this news?