تازہ ترینکھیل

سارو گنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

نئی دہلی(نمائندہ سپورٹس) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ساروگنگولی نےبی سی سی آئی کے انتالیس ویں صدرکاعہدہ سنبھال لیا۔ان کے عہدے کی میعاد دس ماہ ہے۔سابق کپتان بھارتی بورڈ کی تاریخ کے سب سے ہائی پروفائل صدر ہیں۔جوایک سوتیرہ ٹیسٹ اورتین سوگیارہ ون ڈے کھیل چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں  قصور:جماعت اسلامی ضلع قصور کے نئے امیرعثمان غنی نے حلف اُٹھالیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker