شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / سعودی کابینہ میں تبدیلی، شہزادہ فیصل بن فرحان نئے وزیرخارجہ مقرر

سعودی کابینہ میں تبدیلی، شہزادہ فیصل بن فرحان نئے وزیرخارجہ مقرر

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب کی کابینہ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نئے وزیرخارجہ مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی کاببنہ میں ردوبدل کردی گئی۔ وزیر خارجہ ابراہیم عبدالعزیز الاوصاف کو برطرف کر کے شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ بنایا گیاہے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم عبدالعزیز ال اوصاف کو محل سے جاری شاہی حکم نامے کے ذریعے ہٹادیا گیا۔ شاہی حکم نامے کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ نبیل الامودی کو بھی عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ شہزادہ فیصل جرمنی میں سعودی عرب کے سفیر رہ چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے امریکا کے ساتھ حسین حقانی کے بدلے شکیل آفریدی کی ڈیل کا امکان مسترد کردیا۔

What is your opinion on this news?