Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سکھ یاتریوں کیلئے تحفہ، پاکستان اور بھارت میں کرتاپور راہداری معاہدے پر دستخط

سکھ یاتریوں کیلئے تحفہ، پاکستان اور بھارت میں کرتاپور راہداری معاہدے پر دستخط

لاہور(پاک نیوز) سکھ یاتریوں کے لئے بڑا تحفہ، زیرو پوائنٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی کرتاپور راہداری معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر محمد فیصل نے معاہدے پر دستخط کئے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین کرتار پور راہداری معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق ہو گیا، معاہدے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار سکھ کرتار پور راہداری استعمال کریں گے۔ یاتریوں کے پیدل پہنچنے اور تمام عقائد کے افراد کو کرتارپور آنے کی اجازت دینے کے تمام بھارتی مطالبات تسلیم کر لیے گئے، یاتری روزانہ صبح کرتار پور پہنچ کر شام کو واپس لوٹیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:نیوسبزی منڈی کوآڑھتیوں کی تجاویز کی روشنی میں تعمیر کیاجائیگا

What is your opinion on this news?