پاکستانتازہ ترین

پاکستان کا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی جس پر انکار کر دیا گیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر بھارتی وزیراعظم کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker