پاکستانتازہ ترین

فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، یکم نومبرکوطلب

اسلام آباد(پاک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے فردوس عاشق اعوان کو یکم نومبر کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت نوٹس جاری کیا جس میں کہا گیا کہ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے شام کو خصوصی طور پر عدالت لگائی گئی، فردوس عاشق اعوان بتائیں کہ کیوں نہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے

یہ بھی پڑھیں  میاں شبیر ہاشمی پنجاب ایجوکیشن کمیٹی کے ممبر نامزد

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker