شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈ ے سیریز، 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈ ے سیریز، 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، کلین سویپ فتح حاصل کرنیوالے ٹی 20سکواڈ میں 3تبدیلیاں کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انعم امین، صبا نذیر اور عائشہ ظفر کی جگہ نشرح سندھو، عروب شاہ اور فاطمہ ثناون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ون ڈے سیریز میں کپتان بسمہ معروف کو عالیہ ریاض، سدرہ نواز، ناہیدہ خان،ڈیانا بیگ،جویریہ خان، سدرہ امین، عمیمہ سہیل، ارم جاوید، ثنا میر، سعدیہ اقبال، نشرح سندھو، عروب شاہ، فاطمہ ثنا اور کائنات امتیاز کا ساتھ حاصل ہو گا، پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :چک نمبر 39فورایل، شادی کی تقریب میں فائرنگ 12سا لہ لڑکا فا ئرنگ کی زد میں آنے سے جاں بحق

What is your opinion on this news?