تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اوباش نوجوان کی گھر میں اکیلی خاتون سے گن پوائینٹ پر زیادتی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) ؓبھائی پھیرو۔اوباش نوجوان کی گھر میں اکیلی خاتون سے گن پوائینٹ پر زیادتی۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں ٹھٹھی اوتاڑ کی شادی شدہ عورت روبینہ بی بی گھر میں اکیلی تھی اور اس کا خاوند کام کاج کیلیے گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ اسی اثنا اسی گاوں کا اوباش نوجوان نوید موقع پاکر گھر میں گھس آیا اور ڈرا دھمکا کر روبینہ سے زبردستی زیادتی کر ڈالی۔اسی اثنا اسکی بہن شازیہ گھر میں آگئی اور اسکے شور مچانے پر اور لوگ بھی آگئے تو اوباش اسلحہ لہراتا دھمکیاں دیتا فرار ہو گیا۔تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker