شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی: معروف صحافی مقبول بھٹی کو سپرد خاک کردیا گیا۔

پتوکی: معروف صحافی مقبول بھٹی کو سپرد خاک کردیا گیا۔

پتوکی(پاک نیوز)پتوکی کے معروف صحافی مقبول احمد بھٹی کی نماز جنازہ  ان کے آبائی گاؤں منڈیکی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی ، وکلاء ، تاجر ،سول سو سوسائٹی اور ضلع بھر کی صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی ۔ مقبول بھٹی کی وفات پر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس پنجاب کے صدر عقیل خان، کالمسٹ ملک ساجد اعوان، رائٹر محمد علی رانا نے دلی افسوس کا اظہار کیا اورکہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم مقبول بھٹی کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک، اہلکار شہید

What is your opinion on this news?