لاہور( پریس ریلیز)پاکستان رائٹرزکونسل کے زیراہتمام معروف محقق،ماہرتعلیم اورادیب پروفیسرڈاکٹراخترحسین عزمی کی تازہ تصنیف "آداب اختلاف "کی تقریب رونمائی آج 17نومبر بروزاتوار کو دوپہر دو بجے ای لائبریری لاہور میں منعقد ہوگی،تقریب کی صدارت سینئرصحافی مجیب الرحمن شامی کریں گے جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی ممتازکالم نگاراوریا مقبول جان ہوں گے۔پاکستان رائٹرزکونسل کے چئیرمین مرزایٰسین بیگ کے مطابق تقریب کے شرکاء سے سینئرنائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ،سینئرصحافی عطاء الرحمن،معروف شاعر ودانشورافضل عاجز،ممتازسکالر اور ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ پنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمحمدحمادلکھوی،
