تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 10 افراد جاں بحق، ذرائع

اوکاڑہ(پاک نیوز)دریائے ستلج میں ملہوشیخو کے مقام پر کشتی الٹنے سے دس افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملہوشیخو کے مقام پر پیش آیا، کشتی میں چالیس سے زائد افراد سوار تھے،جن میں سے دس کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی ریلوے میاں معین خان وٹو موقع پر موجود ہیں اور امدادی کاموں کی نگرانی کررہے ہیں ،حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں کورونا ، 24 گھنٹے کے دوران 62 اموات، 1792 نئے مریض

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker