پاکستانتازہ ترین

نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے لاہور ائیرپورٹ سے لندن روانہ

لاہور(پاک نیوز) نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے بیرون ملک علاج کیلئے روانہ ہوگئے، سابق وزیراعظم ائیر ایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ سے اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے، شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ روانگی سے پہلے سابق وزیراعظم کے تمام ضروری ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد ڈاکٹرز نے پائلٹ کو اڑان بھرنے کے لئے کلیئرنس دی

یہ بھی پڑھیں  باغی کی ایک بارپھر بغاوت

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker