بین الاقوامیتازہ ترین

بھارت اپنی افواج کو کالا پانی سے ہٹائے: نیپالی وزیراعظم کی دھمکی

کٹھمنڈو (ڈیسک نیوز) نیپال کے وزیراعظم نے بھارت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی افواج کو کالا پانی سے ہٹائے، اپنی زمین کا ایک انچ بھی کسی کے قبضے میں نہیں رہنے دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی عوام کے بعد نیپال کی جانب سے بھی قابض بھارتی افواج سے کالا پانی کے علاقے سے فوج ہٹانے کا مطالبہ سامنے آیا آگیا۔نیپال کے وزیر اعظم خدگا پرساد اولی نے بھارت کو انتباہی انداز میں کہا کہ ہمیں اپنی سرزمین پر بھارت کا قبضہ برداشت نہیں ہندوستان فوری طور پر ہمارے علاقے سے نکل جائے۔

یہ بھی پڑھیں  گورنر بلوچستان نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی۔

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker