شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / قصور: ٹریفک حادثے میں چھ افراد ہلاک،چالیس سے زائد زخمی

قصور: ٹریفک حادثے میں چھ افراد ہلاک،چالیس سے زائد زخمی

قصور(پاک نیوز)فیروز پورروڈپر ھونے والے حادثے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جانبحق ھونے والوں کی تعداد چھ ھوگئی۔ذخمی ھونے والے چالیس افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل۔کردیا گیا۔شدید ذخمی چار افراد کو لاھور ریفر کردیا گیا ھے۔۔فیروزپور روڈ بھلو سٹاپ پر ریس لگاتی دو گاڑیاں ٹکرا گئی،تھیں۔حادثہ دونوں گاڑی ڈرائیوروں کی غفلت کے باعث پیش آیا۔دونوں گاڑیاں ایک دوسرے کو اوور ٹیک کررھی تھی کہ ایک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور الٹ گئی اور ٹکرانے سے دونوں گاڑیاں الٹ گئیںھلاک ہونے والوں کی شناحت طارق واجد عرفان عبدالعزیز ناصر کے ناموں سے ہوی ہے

یہ بھی پڑھیں  کچھ عرصہ سے جینوا کی مصروفیات میں بلاکا اضافہ

What is your opinion on this news?