شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پنجاب کے سرکاری ملازمین کا یوٹیلٹی الاؤنس بڑھانے کی منظوری

پنجاب کے سرکاری ملازمین کا یوٹیلٹی الاؤنس بڑھانے کی منظوری

لاہور(پاک نیوز) پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے کہ حکومت نے یوٹیلٹی الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ ملازمین کو دو ہزار بیس سے اسی فیصد تک یوٹیلٹی الاؤنس ملے گا۔وزیر خزانہ پنجاب کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں طے پایا کہ گریڈ ایک تا آٹھ تک ملازمین کو پانچ ہزار چار سو، گریڈ نو سے چودہ تک سات ہزار دو سو، جبکہ گریڈ پندرہ کے حامل ملازمین کو نو ہزار اور گریڈ سولہ کو بارہ ہزار چھ سو روپے الاؤنس ملے گا

یہ بھی پڑھیں  خیرپور:سخی سلطان کے سجادہ نشیں کی تصویرچھاپ کراسے جعلی پیرلکھنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اوردہرنا

What is your opinion on this news?