پاکستانتازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسےفی لٹرکمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 113.99 فی لیٹرہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 40 پیسے فی لٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 125.01 روپے ہو گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 83 پیسے سستا کیا گیا ہے، فی لٹر مٹی کے تیل کی قیمت 96.35 روپے ہو گئی ہے،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 90 پیسے کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمت 83 روپے 43 پیسے ہو گئی۔ قیمتوں کی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker