تازہ ترینعلاقائی

رکشہ ڈرائیورز کی من مانیاں عروج پر کرایوں میں اضافہ

الہ آباد (نامہ نگار) رکشہ ڈرائیورز کی من مانیاں الہ آباد سے چونیاں 40 روپے جبکہ چونیاں سے الہ آباد 30 روپے کرایہ کر دیا. الہ آباد کے شہری شدید پریشان کا شکار ہیں رکشہ ڈرائیورز کرایہ بڑھانے پر انتظامیہ خاموش ہے آنے کا کرایہ اور اور جانے کا اور ہے شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker