پاکستانتازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی(پاک نیوز) دنیا بھر میں آج ایڈز کا عالمی دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد اس مہلک مرض سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تین کروڑ سے زائد افراد ایڈز سے متاثر ہیں، جبکہ پاکستان میں یہ تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس دن لوگ علامتی طور پر سرخ ربن بھی باندھتے یا لگاتے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker