شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / چونیاں:سڑک کے درمیان واپڈا کا پول کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

چونیاں:سڑک کے درمیان واپڈا کا پول کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

چونیاں(پاک نیوز)میانوالا گھاٹ پر سڑک کے درمیان واپڈا کا پول کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے اس کے متبادل پول بہت دیر سے نصب ہے لیکن واپڈا کی نہ اہلی کی وجہ سے ابھی تک اس کا کوئی سد باب نہی ہو سکا۔ اعلی حکام سے عوام کا مطالبہ ہے اس پول کو مین روڑ سے ہٹایا جائے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:ہوٹلوں ،بیکری اور مٹھائی بنانے والی دوکانوں پر صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات

What is your opinion on this news?