تازہ ترینکھیل

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے

لاہور(پاک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے۔پی سی بی نے پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور محمد عرفان کو این او سی جاری کیے۔ ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے بعد یہ پہلی لیگ ہے جس کے لیے قومی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہیں بھی این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button