کرپشن کیسز: آصف علی زرداری نے درخواست ضمانت دائر کر دی زمرہ: پاکستان, تازہ ترین 6 دن پہلے اسلام آباد(پاک نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کرپشن کیسز میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ درخواست ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔ سابق صدر آصف علی زراری نے درخواست میں موقف اپنایا کہ شدید علیل ہوں، ضمانت پر رہا کیا جائے یہ بھی پڑھیں بہاولنگر:وائلڈلائف پارک کے قریب ایک بم پھٹنے سے 3افرادزخمی 2019-12-03 khan tweet