شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی طبیعت خراب

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی طبیعت خراب

سری نگر(ڈیسک نیوز)آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ سید علی گیلانی کو ظالم بھارتی فوج نےگھر میں نظر بند کیا ہوا ہے۔ وادی میں مسلسل کرفیو اور بھارتی سختیوں کی وجہ سے ڈاکٹر کی رسائی بھی نہیں ہے۔آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین گزشتہ کچھ دنوں سے طبیعت خراب محسوس کررہے ہیں، 90سالہ سید علی گیلانی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور نظربندی کا سامنا کررہے ہیں۔آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کنوینر سید عبداللہ گیلانی نے عوام سے سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے

یہ بھی پڑھیں  عالمی طاقتوں کاپاکستان کیخلاف نقطہ نظر

What is your opinion on this news?