شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جنید جمشید کو بچھڑے تین برس بیت گئے

جنید جمشید کو بچھڑے تین برس بیت گئے

کراچی(نمائندہ شوبز)معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال ہوچکے ہیں، 7 دسمبر 2016ء کو جنید جمشید پی آئی اے کے طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئےحادثے کا شکار ہوا، حادثے میں طیارے کے عملے سمیت 48 افراد جاں بحق ہوئے تھے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:عوام کوصحت وصفائی کی سہولت فراہم کرناپنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے،حمزہ شہباز

What is your opinion on this news?