شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / آرمی چیف کے زیر صدارت سات گھنٹے طویل کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کے زیر صدارت سات گھنٹے طویل کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ختم ہو گئی ہے جس میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس تقریبا سات گھنٹے تک جاری رہی۔ تاہم روایت کے برعکس اس کی پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی

یہ بھی پڑھیں  عدلیہ پر تنقید، عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس

What is your opinion on this news?