تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش سے شراب کی بھاری مقدار برآمد کر لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر مجشیات فروش سے شراب کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او محمد اسلم بھٹی نے چھاپہ مار کر ہائی سکول نمبر دو کے قریب شراب فروخت کرنے والے شفیق کے قبضہ سے دو کین جس میں چالیس لٹر شراب تھی بر آمد کر لی اور مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker