شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیراعظم سعودی عرب روانہ، شاہ سلمان اور ولی عہد سے ملاقاتیں شیڈول

وزیراعظم سعودی عرب روانہ، شاہ سلمان اور ولی عہد سے ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم سعودی قیادت سے ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ سمیت دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں پر بھی بات کریں گے، رواں برس اکتوبر میں بھی وزیراعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا

یہ بھی پڑھیں  میٹرک کے امتحانات میں لاہور کے سرکاری سکولوں کی ناقص کارکردگی

What is your opinion on this news?