شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پروین شاکر کی آج25ویں برسی منائی جارہی ہے

پروین شاکر کی آج25ویں برسی منائی جارہی ہے

اسلام آباد (پاک نیوز) ملک کی ممتاز شاعرہ پروین شاکرکی آج پچیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ پروین شاکر اردو پڑھنے اورسمجھنے والوں کی ایک نسل کی نمائندہ شاعر ہیں۔ جن کی غزلوں اور آزاد نظموں کاسحرآج بھی پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ان کی شاعری آج بھی محفلوں کا محورہے۔

یہ بھی پڑھیں  رشتے کا معیار اتنا بلند کیوں۔۔۔!

What is your opinion on this news?