پاکستانتازہ ترین

گنڈا سنگھ بارڈر: بھارتی سورما پرچم اتارتے ہوئے گر گیا

لاہور(پاک نیوز) پاکستانی دھرتی کے محافظ کی کڑک کے بعد بھارتی سورما گھبرا کر خاک چاٹنے پر مجبور ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب نے بھارتی سورما کی بہادری کو ننگا کر دیا، پاکستانی جوان کی طاقت سے گھبرا کر بھارتی اہلکار پرچم اتار نہ سکا اور بزدلی سے گرگیاپھسل کر گرا بھارتی اور ساتھ ہی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار بھارت کو بھی ننگا کر گیا، بھارتی جوان کی بزدلی سے پھسلنے اور خوفزدہ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں بھارتی ڈرپوک جوان کے چہرے پر خوف واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، بھارتی فوج میں ارض پاک کے جوانوں سے خوفزدہ افراد کے خودکشی کے واقعات بھی عام ہیں۔بھارتی فوجیوں کی جانب سے اپنا اسلحہ تک فروخت کرنے کے قصے زبان زد عام ہیں

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker