تازہ ترینکھیل

غیر مسلم ہونے پر قومی ٹیم میں کبھی مسائل درپیش نہیں رہے: محمد یوسف

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق قومی کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے دانش کنیریا سے متعلق جو کچھ بھی کہا اس کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتے لہٰذا اس پر تبصرے سے قاصر ہیں لیکن جب وہ خود قومی ٹیم میں آئے تو غیر مسلم ہونے کے باوجود ان کو کبھی بدسلوکی جیسے مسائل درپیش نہیں رہے۔یاد رہے کہ محمد یوسف بھی ماضی میں عیسائیت کے پیروکار تھے جنہوں نے بعد میں اسلام قبول کرلیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے محلے دار مسلمان تھے جن کے گھروں میں آنا جانا معمول تھا۔

یہ بھی پڑھیں  )بہاولنگر:ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں تین مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker