تازہ ترینفن فنکار

کچھ عرصہ سے جینوا کی مصروفیات میں بلاکا اضافہ

janivaکولکتہ(بیورورپورٹ)کچھ عرصہ سے جینوا کی مصروفیات میں بلاکا اضافہ ہوا ہے وہ گلوکاری کے ساتھ ساتھ فلمی شوٹنگوں میں شب و روز مصروف نظر آتی ہیں انھوں نے بتایا کہ عوام کی ڈیمانڈبڑھ جانے سے وہ موسیقی اسٹیج شوز کے پروگرامز میں دلچسپی لینے لگی ہیں انھوں نے کہا کے میں گلوکاری کے فن میں کمال وعروج حاصل کرنے کی تگ ودو میں ہوں میں اپنے پرستاروں کو خوش دیکھنا چاہتی ہوں اور ان کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھ کر گانوں میں کھوجاتی ہوں ۔وہ لوگ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور میں ان کے پیار کو دو گناکردیتی ہوں انھوں نے بتایا کہ وہ فلم خوشبوہ کو ایک مثالی فلم کا روپ دے رہی ہیں اور وہ آخری مراحل میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بارش کے بعد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker