پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کامشاق طیارہ دریائے سندھ میں گر کرتباہ

downloadنوشہرہ(نامہ نگار) پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ دریائے سندھ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ تباہ شدہ طیارے کا آدھا ملبہ مل گیا ہے جبکہ پائلٹ اور اس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے ۔اِس بات کے بھی امکانات موجود ہیں کہ دونوں پیرا ٹروپر بھی اور یہ بھی ممکن ہے کہ دونوں پیراشوٹ کی مدد سے نیچے اُتر گئے ہیں، اِس سے پولیس کے اہلکاروں کو علاقے میں پھیلادیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی ایچ کیو دیپالپور کی حالت زار محکمہ صحت کی بدترین غفلت کانتیجہ ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker