تازہ ترینعلاقائی

جاجی رمضان مسلسل چھٹی باربلا مقابلہ پریس کلب مانگا کے سرپرست اعلی منتخب۔صحافیوں کی مبارکباد

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔پریس کلب بھائی پھیرو کے سرپرست اعلی حاجی محمد رمضان حالیہ انتخابات میں مسلسل چھٹی بار بلا مقابلہ پریس کلب مانگا کے سرپرست اعلی منتخب۔بھائی پھیرو کے صحافیوں کی مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب بھائی پھیرو کے سرپرست اعلی حاجی محمد رمضان حالیہ انتخابات میں مسلسل چھٹی بار سال 2020 کیلیے بلا مقابلہ پریس کلب مانگا کے بھی سرپرست اعلی منتخب ہو گئے۔گزشتہ روز پریس کلب بھائی پھیروکے صدر میاں خالد رفیق،چئیرمین ڈاکٹر لیاقت علی،نائب صدر ظہور ساجد،یوسف ندیم، جنرل سیکرٹری نعیم سلطان،وارث جوئیہ،طارق شاہین،وقاص قمر۔رانا عدنان،افضل شاغف اور دیگرنے انہیں اور پریس کلب کے نو منتخب عہدیدارن کو مبارکباد دیتے توقع ظاہر کی وہ علاقے میں مثبت صحافت کو فروغ دین گے اور مظلوم عوام کی آواز بن کر انکا سہارا بنیں گے

 

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker