تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ون ڈش اور ٹائم کی پابندی نہ کرنے پر تین شادہ ہالوں کے خلاف مقدمات درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔اے سی پتوکی نے ون ڈش اور ٹائم کی پابندی نہ کرنے پر کی خلاف ورزی کرنے والے تین شادہ ہالوں کے خلاف مقدمات درج کرکے بھاری جرمانے کر دیے۔تفصیلات کے مطابق اے سی پتوکی سردار آصف ڈوگر نے اپنے عملہ کے ہمراہ چھاپے مار کر ون ڈش کی خلاف ورزی کرکے طرح طرح کے کئی قسم کے کھانے پکانے والے تین شادی ہالوں چاند میرج ہال،ہجویری شادی ہال اور سید میرج ہال کو بھاری جرمانے کرکے مقدمات درج کرا دیے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker