پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی، فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker