تازہ ترینپاکستان

کئی گھنٹے بعد سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی فواد چوہدری گرفتار

اسلام آباد(پاک نیوز)سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔فواد چوہدری 12 گھنٹے سے سپریم کورٹ کی عمارت کے اندر موجود تھے اور وہ گرفتاری کے خدشے کے باعث سپریم کورٹ سے باہر نہیں آرہے تھے۔سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آتے ہی انہیں گرفتار کرلیا گیا

Related Articles

جواب دیں

Back to top button