پاکستانتازہ ترین

میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کردیا گیا

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان جبکہ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اقتدار میں آنے کے کرم اور جانے کے ستم!

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker