بین الاقوامیتازہ ترین

ایران: آٹھ سال بعد سپریم لیڈر خامنہ ای کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا، لاکھوں افراد کی شرکت

تہران(ڈیسک نیوز) ایران میں آٹھ سال بعد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔تہران کی مسجد ِمصلیٰ میں خطاب کرتے ہوئے سپریم لیڈر نے کہا امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنا کر اپنی دہشت گردی کی فطرت کو دکھایا، گزشتہ 8 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعے کی نماز کا خطبہ خود دیا۔اس سے پہلے انہوں نے 2012 میں ایرانی انقلاب کے 33 سال مکمل ہونے پر امامت کی تھی، حکام کے مطابق کہ ایرانی قوم نے ایک مرتبہ پھر اتحاد کا شاندار مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker