Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس نیوز) محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا سلیکشن کمیٹی کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کارکردگی پر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کھیلنا چاہتا ہوں، نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کام کروں گا، دوبارہ بولنگ ٹیسٹ کیلئے تیار ہوں، 17 سال بطور بیٹسمین پاکستان کیلئے کھیلا ہوں، بنگلہ دیش کیخلاف بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: این اے122،ٹرن آؤٹ 45 فیصد،الیکشن کمیشن کا اظہارِاطمینان

What is your opinion on this news?